














اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسرائیل میں مذہبی اجتماع میں بھگدڑ مچنے سے ۵۰ افراد ہلاک اور ۲۰۰ سے زائد زخمی ہوئے۔ اتنی بڑی تعداد میں ہلاکتیں یہودیوں کے مذہبی اجتماع میں ایک پل کے گرنے اور بھگدڑ مچنے سے ہوئیں۔ جبکہ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاکتیں اسٹیج گرنے اور بھگدڑ مچنے کی وجہ سے ہوئیں۔














